Emelie Paris BB Cream آپ کی beauty routine کو مکمل کرتی ہے۔ صرف ایک product میں 8 فوائد حاصل کریں — Vitamin C+E سے بھرپور، SPF 30 سے سورج سے حفاظت، اور 24 گھنٹے hydration۔ Sweatproof اور Waterproof formula ہے جو آپ کو سارا دن تازہ اور خوبصورت رکھتی ہے۔
✅ 8-in-1 Skin Perfector – ایک product میں 8 فوائد
✅ Vitamin C+E – جلد کو چمکدار اور گورا بناتی ہے
✅ Broad Spectrum SPF 30 – سورج کی شعاعوں سے حفاظت
✅ 24 گھنٹے Hydration – جلد ہمیشہ نم رہتی ہے
✅ Sweatproof اور Waterproof formula
✅ Radiant Finish – چمکدار اور نکھری ہوئی جلد
✅ Perfecting Primer – makeup کے لیے بہترین base
✅ Skin Perfecting Super Makeup
Emelie Paris BB Cream لگائیں اور محسوس کریں کہ آپ کی جلد کتنی خوبصورت ہے۔
Notified by email when this product becomes available